بلغاریہ کےانتخابات:غیر سرکاری نتائج کی رو سے حزب اختلاف آگے

رائے عامہ کے جائزوں کی رو سے،  حزب اختلاف کے امیدوار رومین رادیف   24٫8 فیصد ووٹوں کے ساتھ    آگے ہیں جبکہ   قائد ایوان    زیتسکا  زاچیوا  کو  دوسری  پوزیشن حاصل ہے

605072
بلغاریہ کےانتخابات:غیر سرکاری نتائج کی رو سے حزب اختلاف آگے

بلغاریہ میں ہونے والے  صدارتی انتخابات میں 21 امیدوار میدان میں آئے۔

 رائے عامہ کے جائزوں کی رو سے،  حزب اختلاف کے امیدوار رومین رادیف   24٫8 فیصد ووٹوں کے ساتھ    آگے ہیں جبکہ   قائد ایوان    زیتسکا  زاچیوا  کو  دوسری  پوزیشن حاصل ہے ۔

  خیال ہے کہ  اگر یہ نتائج   درست ثابت ہوئے تو موجودہ وزیراعظم بوریسوف  مستععفی ہو جائیں گے۔

 واضح رہے کہ  کسی بھی سیاسی جماعت   میں واضح برتری حاصل نہ ہوسکی   جس کی وجہ سے ممکن ہے کہ  انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی جلد ہی منعقد ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں