جرمنی، ایک ترک تارکین وطن کی دکان پر حملہ

حملے کے نتیجے میں  دکان پر موجود ایک  شخص زخمی ہو گیا،  حملہ آور  جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے

604492
جرمنی، ایک ترک  تارکین وطن کی دکان پر حملہ

جرمن شہر  ایسن میں ایک  ترک   دکان پر  حملہ کیا گیا۔

جس کے نتیجے میں  دکان پر موجود ایک  شخص زخمی ہو گیا،  حملہ آور  جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق   یہ حملہ ایک   گروہ نے کیا ہے۔

پولیس نے اس واقع کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں