برطانیہ کے جنوب میں مشکوک آلے کا الارم

گھر کے اطراف کو سکیورٹی زون میں لے لیا گیا ہے اور گھر سے 200 میٹر کے فاصلے پر موجود رہائشیوں کو گھروں سے نکال  لیا گیا ہے

595278
برطانیہ کے جنوب میں مشکوک آلے کا الارم

برطانیہ کے جنوب میں مشکوک آلے کا الارم۔۔۔

اطلاع کے مطابق ڈیون کے علاقے میں ایک گھر میں مشکوک آلے کی موجودگی کا  پتا چلایا گیا ہے۔

گھر کے اطراف کو سکیورٹی زون میں لے لیا گیا ہے اور گھر سے 200 میٹر کے فاصلے پر موجود رہائشیوں کو گھروں سے نکال  لیا گیا ہے۔

آلے کی تحقیق کی جا رہی ہے۔

دوسری طرف گذشتہ ہفتے لندن میں ایک میٹرو ٹرین میں رکھے گئے اور پولیس کی طرف سے بحفاظت طریقے سے تباہ کئے گئے آلے سے متعلق ایک 19 سالہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

واقعے سے متعلق کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم علاقے میں سکیورٹی تدابیر میں اضافے کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں