یوکرائن نے روس  پر پابندیوں کے دائرے کو وسیع کردیا

یوکرائن کے  صدر  پیٹرو  شینکو  کے دستخطوں سے جاری اعلامیے  جسے انٹر نٹ پر جگہ دی گئی ہے  میں روس کی کئی ایک فرموں پر  پابندیوں  لگانے  سے آگاہ کیا گیا ہے

592152
یوکرائن نے روس  پر پابندیوں کے دائرے کو وسیع کردیا

یوکرائن نے روس  پر پابندیوں کے دائرے کو وسیع کردیا ہے۔

یوکرائن کے  صدر  پیٹرو  شینکو  کے دستخطوں سے جاری اعلامیے  جسے انٹر نٹ پر جگہ دی گئی ہے  میں روس کی کئی ایک فرموں پر  پابندیوں  لگانے  سے آگاہ کیا گیا ہے۔

فرموں کے علاوہ  ایک ایک افراد کے اثاثوں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ جن افراد  کے اثاثوں پر پابندی لگائی گئی ہے  ان میں  روس کے نائب صدر  دیمتری   روگوزین  اور  نام نہاد  کریمیا کے وزیراعظم   سرگئی  آکسینوف شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں