لوزان میں شام اجلاس کا انعقاد

اجلاس میں اقوام  متحدہ کے نمائندہ   خصوصی برائے شام  اسٹیفن دی مستورا    بھی شریک ہوں گے

590178
لوزان میں شام اجلاس  کا انعقاد

آج سے  93  برس قبل  ترکی کی    سرحدوں کا تعین کردہ لوزن معاہدے  کے طے  پانے    والے   بو  ریواج ہوٹل   اب کی بار شام  اجلاس کی میزبانی کرے  گا۔

حلب کے بحران  کے     باعث  شامی    بحران    کے معاملے میں    رابطہ منقطع ہونے والے  متحدہ امریکہ اور روس   سمیت ترکی اور سعودی عرب   مذاکرات کی میز پر آرہے ہیں۔

اجلاس میں اقوام  متحدہ کے نمائندہ   خصوصی برائے شام  اسٹیفن دی مستورا    بھی شریک ہوں گے۔

دوسری جانب    ایرانی  دفتر   خارجہ  کے ترجمان   کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف بھی لوزان میں منعقدہ  شام اجلاس  میں  شرکت کریں گے۔



متعللقہ خبریں