فرانس میں صدارتی انتخابی عمل شروع

سابق صدر  نکولا  سرکزوی اور سابق  وزیر اعظم   الین    ہوپے      کے بھی شامل ہونے والے امیدواروں نے  اخباری نمائندوں کے سوالات کا جواب دیا

589461
فرانس میں صدارتی انتخابی عمل شروع

 

فرانس میں    سن 2017 میں  منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات    کی دوڑ میں   مرکزی  دائیں  بازو  کے  امیدواروں کا   پہلی  بار  براہ  راست نشریات     میں  ٹاکرا ہوا ہے۔

سابق صدر  نکولا  سرکزوی اور سابق  وزیر اعظم   الین    ہوپے      کے بھی شامل ہونے والے امیدواروں نے  اخباری نمائندوں کے سوالات کا جواب دیا۔

یہ بھی تبصرے کیے جا رہے ہیں کہ    مناظرے میں  شریک امیدواروں کے نظریات کے  درمیان     سنجید ہ سطح کی  مشابہت    کا مشاہدہ ہوا ہے۔

خاصکر    اقتصادیات میں    تمام   تر امیدواروں نے       سرکاری اخراجات میں   کٹوتیوں اور  ہفتہ وار   35 گھنٹے کے  اوقات کار کو   تبدیل کرنے  کے موضوعات پر  اتفاق   کیا ہے۔

سرویز کے مطابق   الین    32 فیصد   اور  سابق صدر سرکوزی 27 فیصد   ووٹروں کو آمادہ کرنے میں کامیاب  رہے ہیں۔

20 اور 27 نومبر کو  منعقد ہونے والے   ضمنی انتخابات  سے قبل امیدواروں   مزید دو بار آمنے سامنے  آئیں  گے۔



متعللقہ خبریں