جرمنی: بم حملے کے شبے میں قید شامی نے خود کشی کرلی

جرمنی  میں  بم حملے کی سازش میں ملوث شامی باشندے  جابر  البکرنے جیل میں خود کشی کرلی

588489
جرمنی: بم حملے کے شبے میں قید شامی نے خود کشی کرلی

جرمنی  میں  بم حملے کی سازش میں ملوث  شامی باشندے  جابر  البکر  نے  جیل میں خود کشی کرلی ۔

 بتایا گیا ہےکہ   22 سالہ جابر البکر  جرمنی میں پناہ گزین کی حیثیت سے مقیم تھا جسے گزشتہ دنوں لیپ زیگ شہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

   جابر البکر کی ہلاکت کے بارے میں حکام کو اندیشہ ہے کہ  اس کے داعش سے  تعلقات ہو سکتے ہیں۔



متعللقہ خبریں