کروشیا میں پارلیمانی نتخابات کا انعقاد

ایک سال سے بھی کم عرصے کے دوران کرائے جا رہے ان قبل از وقت انتخابات میں عوامی جائزوں کے مطابق قدامت پسندوں کو معمولی برتری حاصل ہے

569477
کروشیا میں پارلیمانی نتخابات کا انعقاد

کروشیا میں آج پارلیمانی نتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

 ایک سال سے بھی کم عرصے کے دوران کرائے جا رہے ان قبل از وقت انتخابات میں عوامی جائزوں کے مطابق قدامت پسندوں کو معمولی برتری حاصل ہے۔

گزشتہ برس نومبر میں ہوئے الیکشن میں سابق یوگوسلاویہ کی اس ریاست میں کوئی بھی پارٹی اکثریت حاصل نہ کر سکی تھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کروشیا کے ان انتخابات میں تین اعشاریہ آٹھ ملین ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہوں گے۔



متعللقہ خبریں