روسی صدر کی گاڑی حادثے کا شکار،ڈرائیور ہلاک

روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی سرکاری گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں  ان کا ڈرائیوr موقع پرہی ہلاک ہو گیا

566881
روسی صدر کی گاڑی حادثے کا شکار،ڈرائیور ہلاک

روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی سرکاری گاڑی کو حادثہ پیش آیا  جس میں  ان کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا ۔

 بتایا گیا ہےکہ یہ گاڑی ماسکو کی  مصروف ترین شاہراہ پر  محو سفر تھی  جہاں اس کا تصادم سامنے   سے آنے والی گاڑی سے ہوگیا     اور وہ   الٹ گئی ۔

 اس واقعے کے بعد  دیگر گاڑی کے ڈرائیور کو  فوری طور  پر اسپتال پہنچایا گیا    جہاں اس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

 پولیس نے اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے  جبکہ بعض حلقے اسے قاتلانہ حملےکی  ناکام کوشش بتا رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں