لندن:حملہ آور نے چاقو کے وارکرتے ہوئے ایک شخص کو ہلاک کر دیا

برطانوی  صدر مقام لندن میں ایک حملہ آور نے  چاقو کے وار کرتے ہوئے ایک شخص کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا

544471
لندن:حملہ آور نے چاقو کے وارکرتے ہوئے ایک شخص کو ہلاک کر دیا

برطانوی  صدر مقام لندن   میں   ایک حملہ آور نے  چاقو کے وار کرتے ہوئے ایک شخص  کو ہلاک  اور 5 کو زخمی کر دیا ۔

 یہ واقعہ رسل اسکوائر میں   پیش آیا  جہاں   حملہ آور کو برقی جھٹکے دے کر  قابو میں  کیا گیا ۔

  پولیس نے اس واقعے کی تفتیش  شروع کر دی ہے ۔

لندن  پولیس  کے سربراہ  برنارڈ ہوگن ہاو  اور بلدیہ لندن کے میئر صادق خان  نے گزشتہ روز اپنے  بیانا ت میں  کہا کہ   شہر کی اہم  سڑکوں   اور چوراہوں  پر پولیس کی مزید نفری تعینات کی جائے گی ۔



متعللقہ خبریں