فرانسیسی وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب اور صدرِ فلسطین سے ملاقات

رانسیسی  وزیر کی صدرِ فلسطین  محمود عباس سے ملاقات میں      مشرق ِ وسطیٰ میں قیام امن  کے  حوالے سے دونوں ملکوں کے  درمیان  ممکنہ باہمی  تعاون  کامعاملہ     زیر غور آیا ہ

541338
فرانسیسی وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب اور صدرِ فلسطین سے ملاقات

فرانسیسی وزیر خارجہ   جین  مارک  نے  امریکی  ہم  منصب  جان کیری اور فلسطین کے صدر  محمود    عباس سے ملاقات کی۔

دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ   تحریری  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ   جین مارک۔  کیری  مذاکرات میں   وزراء  نے 3 جون   کو پیرس   میں منعقد   ہونے والی مشرق وسطی ٰ   امن  کانفرس   میں  وضع کردہ   روڈ میپ     کے حوالے سے پیش رفت کا     جائزہ لیا ہے۔

شام   کے معاملے کے بھی ایجنڈے میں آنے  والے مذاکرات سے   پیشتر کیری  نے کہا تھا کہ روس اور نیٹو کے معاملات  پر بھی اس ملاقات میں  بحث ہو گی۔

دوسری جانب فرانسیسی  وزیر کی صدرِ فلسطین  محمود عباس سے ملاقات میں      مشرق ِ وسطیٰ میں قیام امن  کے  حوالے سے دونوں ملکوں کے  درمیان  ممکنہ باہمی  تعاون  کامعاملہ     زیر غور آیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں