فرانس میں قومی دن کے موقع پر خون کی ہولی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق  اس حملے میں   تیس سے زائد افراد ہلاک اور سو کے قریب زخمی ہو گئے ہیں

529577
فرانس میں قومی دن کے موقع پر خون کی ہولی

فرانسیسی اور عالمی  میڈیا اور عینی شایدین کے مطابق ملک کے جنوبی شہر نیس میں ایک ٹرک ڈرائیور نے  ٹرک  لوگوں کے ہجوم پر چڑھا دیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق  اس حملے میں   تیس سے زائد افراد ہلاک اور سو کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ واقعہ بیسٹل ڈے کی تقریبات میں آتش بازی کے مظاہرے کے وقت پیش آیا۔

 ذرائع  کے مطابق پولیس نے  ٹرک پر فائر کھول دیا   جس سے ٹرک  ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق سڑک پر لاشوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں