یونان نے اس سال ہزاروں پناہ کے مطلوب افراد کو واپس کر دیا ہے:عالمی تنظیم

مہاجرین کی عالمی تنظیم  کا کہنا ہے کہ   سال رواں کے آغاز سے  اب تک  یونان سے 3 ہزار 245 مہاجرین  اپنے ملکوں کو واپس لوٹ گئے ہیں

522603
یونان نے اس سال  ہزاروں پناہ کے مطلوب افراد کو واپس کر دیا ہے:عالمی تنظیم

  مہاجرین کی عالمی تنظیم  کا کہنا ہے کہ   سال رواں کے آغاز سے  اب تک  یونان سے 3 ہزار 245 مہاجرین  اپنے ملکوں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔

 تنظیم نے بتایا کہ  یہ وہ لوگ ہیں جن کی پناہ کی  درخواستیں    مسترد کر دی تھیں۔

 ان غیر ملکیوں میں  مراکشی،پاکستانی،افغان، بنگلہ اور دیگر ایشیائی اور افریقی  باشندے شامل تھے ۔

 تنظیم   نے بتایا ہے کہ کہ  ان پناہ گزینوں کو اپنے  ملکوں  کو  واپس جانے کےلیے فی کس  500 یورو بھی دیئے جاتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں