سینما میں فائرنگ کرنے والا انیس سالہ حملہ آور ایک جرمن شہری تھا

فائرنگ کرنے والا انیس سالہ شخص ایک جرمنی شہری تھا۔ پولیس نے مزید بتایا ہے کہ اس واقعے میں استعمال ہونے والے پستول سے صرف خالی کارتوس ہی فائر کیے جا سکتے تھے۔ ابھی تک اس واقعے کے محرکات کے بارے میں علم نہیں ہو سکا ہے

517673
سینما میں فائرنگ کرنے والا انیس سالہ حملہ آور ایک جرمن شہری تھا

جرمنی  کی ریاست ایسن کے ایک سینما  ہال  میں داخل ہوتے ہوئے  چاروں اطراف  اندھا دھند  فائرنگ کرنے والے   والی شخص کی شناخت کا پتہ چلا لیا گیا ہے۔

فائرنگ کرنے والا انیس سالہ شخص ایک جرمنی شہری تھا۔ پولیس نے مزید بتایا ہے کہ اس واقعے میں استعمال ہونے والے پستول سے صرف خالی کارتوس ہی فائر کیے جا سکتے تھے۔ ابھی تک اس واقعے کے محرکات کے بارے میں علم نہیں ہو سکا ہے۔ اس واقعے میں کوئی بھی شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا تھا جبکہ یہ مسلح نوجوان پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا تھا۔ حکام کو شبہ ہے کہ حملہ آور کا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا اور وہ تنہا ہی اس کارروائی کا ذمہ دار ہے۔                       

                                                                                   



متعللقہ خبریں