بیلجیئم: جیلروں کی ہڑتال سے قیدیوں کے مزے ہو گئے

بیلجیئم میں  دو ہفتےکے دوران 36 گھنٹے  کا وقت قیدی اپنے گھروں میں گزار سکتے ہیں جس میں اضافہ جیلروں کی ہڑتال کے پیش نظر ہو گیا ہے

508713
بیلجیئم: جیلروں کی ہڑتال سے قیدیوں کے مزے ہو گئے

 

بیلجیئم  میں  جیلروں   کی ہڑتال  سے 200 کے لگ بھگ  قیدیوں کی گھر جانے کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

 واضح رہے کہ  بیلجیئم میں  دو ہفتےکے دوران 36 گھنٹے  کا وقت    قیدی اپنے گھروں میں گزار سکتے ہیں جس کا اطلاق صرف  خصوصی نوعیت کے  اور  چھوٹے جرائم میں ملوث  قیدیوں کےلیے ہوتاہے۔

 دریں اثنا ،   ملکی بجٹ میں کٹوتی کی وجہ سے کم جیلروں سے  قیدیوں    کی حفاظت کرنے  پر مجبور ہونا ہڑتال کا سبب بن گیا  جو کہ 46 روز سے جاری ہے۔

 جس پر   وزیر قانون koen geens  نے  جیلروں کی یونین کے حکام سے جلد ہی  دوبارہ ملاقات کرنے کا اعلان کیا ہے۔



متعللقہ خبریں