فرانس : مظاہروں کا سلسلہ جاری ،دس افراد زخمی

فرانس کے rennes نامی شہر  میں  دس مظاہرین پولیس کی  مار پیٹ  کا شکار  ہوئے جن میں  5  کی حالت نازک ہے

503250
فرانس : مظاہروں کا  سلسلہ جاری ،دس افراد زخمی
fransa polis.jpg
fransa polis.jpg
fransa polis.jpg

فرانس  میں  محنت کشوں کے قانون  میں  ترمیم پر احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا تشدد جاری ہے ۔

حال ہی میں  rennes نامی شہر  میں  دس مظاہرین پولیس کی  مار پیٹ  کا شکار  ہوئے جن میں  5  کی حالت نازک ہے ۔

 گزشتہ روز بھی شہر میں  تقریباً 3 ہزار مظاہرین نے  اس قانون کی منسوخی کے حق میں  مارچ کیا  جسے روکنے  کےلیے حفاظتی دستوں نے گاڑیوں  سمیت مظاہرین   پر چڑھائی کر دی ۔

 بعد ازاں پولیس نے  مظاہرین پر لاٹھی چارج     کیا جس کے نیتجے میں  متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے جنہیں وہاں موجود ایمبولنسوں کے ذریعے طبی امداد فراہم کی گئی ۔

 پولیس   نے    اطراف میں موجود پریس مندوبین کو بھی نہیں بخشا اور  انہیں بھی اپنے تشدد کا نشانہ بنایا ۔

 



متعللقہ خبریں