پیرس میں افسوسناک واقعات پیش آ رہے ہیں ، فٹبالزلاٹن ابراہیمو ویچ

فرانس میں پیرس سینٹ گرمین کلب کے کھلاڑی سویڈن قومی ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالزلاٹن ابراہیمو ویچ  نے کہا ہے کہ پیرس میں افسوسناک واقعات پیش آ رہے ہیں ۔

502755
پیرس میں افسوسناک واقعات پیش آ رہے ہیں ، فٹبالزلاٹن ابراہیمو ویچ
fransa polisi.jpg
fransa'daki polisi şiddeti.jpg
fransa'da polisi şiddeti.jpg
fransa protesto.jpg
fransa ptotestoları.jpg
fransa polisi.jpg
fransa'daki polisi şiddeti.jpg
fransa'da polisi şiddeti.jpg
fransa protesto.jpg
fransa ptotestoları.jpg

 

 

فرانس میں پیرس سینٹ گرمین کلب کے کھلاڑی سویڈن قومی ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالزلاٹن ابراہیمو ویچ  نے کہا ہے کہ پیرس میں افسوسناک واقعات پیش آ رہے ہیں ۔

 انھوں نے فرانس میں 10 جون سے لیکر دس جولائی تک ہونے والے یورو  2016 یورپی فٹبال  چیمپین شب میں حصہ لینے والی سویڈن کی ٹیم کے کیمپ میں فرانس میں جاری ہڑتالوں اور مظاہروں  پر اظہار خیال کیا ۔انھوں نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ چیمپین شپ کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آئے گا ۔ پیرس میں المناک واقعات پیش آئے ہیں ۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج سڑکوں پر پہنچ گئی ہے ۔ملک میں ملازمین کے امور کار کے قانون کیوجہ سے ہڑتالوں اور پٹرول کی قلت جاری ہے ۔ لیبر یونین  سی جی ٹی  کی زیر قیادت گروپ  نے  کلرمونٹ فیرانڈ علناٹ ہوائی اڈے تک جانے والے راستوں کو بند کر دیا ہے ۔پریس ان واقعات کو نظر انداز کر رہی ہے جبکہ لو فیگارواخبار نے  یہ اعتراف کیا ہے احتجاجی مظاہروں کیوجہ سے سیاحوں نے اپنی ترجیحات کو بدل دیا ہے  اور  لکھا ہے کہ ملازمین پر اضافی بوجھ ڈالنے والے قانون کیخلاف  جاری احتجاج کیوجہ سے سیاحوں نے فرانس آنا چھوڑ دیا ہے اور جو سیاح یہاں آئے تھے وہ بھی واپس جا رہے ہیں ۔



متعللقہ خبریں