یونانی پولیس اور پناہ گزینوں کے درمیان جھڑپ

یونان اور مقدونیہ کی سرحد  کے قریب  ایدو مینی کے علاقے میں مقیم پناہ گزینوں اور یونانی پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی

493795
یونانی پولیس اور پناہ گزینوں کے درمیان جھڑپ

یونان اور مقدونیہ کی سرحد  کے قریب  ایدو مینی کے علاقے میں مقیم پناہ گزینوں اور یونانی پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔

 بتایا گیا ہےکہ  یہ جھڑپ  پٹری پر کھڑی ایک خالی بوگی    کو پولیس کی رکاوٹیں ہٹانے  کے لیے استعمال میں لانے کے بعد شروع ہوئیں جس میں پولیس نے آنسو گیس     مجمعے پر پھینکیں  جس کے جواب میں  پناہ گزینوں نے پولیس پر پتھر برسائے  ۔

  باور رہے کہ بلقانی ممالک کی سرحدیں بند ہونے  سے  9 ہزار کے لگ بھگ پناہ گزین  تین ماہ سے سرحدوں پر قائم کیمپوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں