کریمیائی پارلیمان کی تحلیل،عدالتی سماعت 25 اپریل کو ہوگی

کریمیا میں متعین روسی اٹارنی جنرل نتالیہ پوُکلوُنس کایا نے 15 فروری کو تاتاری پارلیمان کی تحلیل کے بارے میں عدالت سے رجوع کیا تھا جس کی پہلی سماعت 3 مارچ کو ہوئی تھی جس کے بعد اب اُس کی سماعت کا دن 25 اپریل مقرر کیا گیا ہے

473613
کریمیائی پارلیمان کی تحلیل،عدالتی سماعت 25 اپریل کو ہوگی

روس نے تاتار ی پارلیمان کو انتہا پسند تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا ۔

روسی وزارت قانون کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں واضح کیا گیا کہ کریمیائی تاتاروں کو پارلیمان کی سرگرمیاں 18 اپریل سے معطل کر دی گئی ہیں اور اُسے دینی اور سماجی تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔

کریمیا میں متعین روسی اٹارنی جنرل نتالیہ پوُکلوُنس کایا نے 15 فروری کو تاتاری پارلیمان کی تحلیل کے بارے میں عدالت سے رجوع کیا تھا جس کی پہلی سماعت 3 مارچ کو ہوئی تھی جس کے بعد اب اُس کی سماعت کا دن 25 اپریل مقرر کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں