ہالینڈ کے ہوائی اڈے پر دہشت گردی کا شبہہ

مشکوک پیکٹ موجود ہونے والے حصے کو سخت حفاظت میں لیتے ہوئے ضروری کاروائی کی گئی

469954
ہالینڈ کے ہوائی اڈے پر دہشت گردی کا شبہہ

دارالحکومت ایمسٹرڈم کے اسکپ ہول ہوائی اڈے کے ایک حصے کو ایک مشکوک پیکٹ کے جواز میں خالی کرا لیا گیا۔

اس واقع کے حوالے سے ایک شخص کو زیر حراست لے لیا گیا ہے۔

ہوائی اڈے کی سیکورٹی کی ذمہ دار قوتوں نے مشکوک پیکٹ موجود ہونے والے حصے کو مکمل طور پر خالی کروا لیا۔

بھاری اسلحہ کے ساتھ ہوائی اڈے کے اندر اور باہر وسیع پیمانے کے حفاظتی اقدامات اٹھانے کے ساتھ ساتھ مسافروں کو اندر اور باہر جانے کی اجازت نہ دی گئی۔جبکہ پروازوں میں بھی تاخیری ہوئی۔



متعللقہ خبریں