برطانیہ میں تیز آندھی و طوفان نے روز مرہ کی زندگی کو متاثر کیا ہے

فی گھنٹہ 160 کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی آندھی نے ایسٹر کی تعطیلات سے اپنے گھروں کو واپس لوٹنے والوں کو شدید مشکلات سے دو چار کیا

460445
برطانیہ میں  تیز آندھی و طوفان نے  روز مرہ  کی  زندگی کو متاثر کیا ہے

برطانیہ کو اپنی زد میں لینے والے کاتی طوفان نے ملک کے بعض علاقوں میں مواصلات کے نظام کو درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے۔

فی گھنٹہ 160 کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی آندھی نے ایسٹر کی تعطیلات سے اپنے گھروں کو واپس لوٹنے والوں کو شدید مشکلات سے دو چار کیا۔

لندن کے گیٹ وِک ہوائیاڈے پر اترنے کی منصوبہ بندی ہونے والی 20 سے زیادہ پروازوں کا رخ طوفان کی وجہ سے شہر کے دیگر اڈوں کی جانب موڑ دیا گیا۔

طوفان اور تیز آندھی سے ملک کے جنوبی علاقوں کے ہزاروں مکانات کی بجلی منقطع ہے تو جنوب مغربی علاقے میں سیلاب کا خطرہ پایا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں