اسپین: پیدرو سانچیز پر عدم اعتماد کا اظہار

اسپین میں20 دسمبر کے عام انتخابات کے بعدسوشلسٹ پارٹی کے لیڈر پیدرو سانچیز کی حکومت بنانےکی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں

444856
اسپین: پیدرو سانچیز پر عدم اعتماد کا اظہار

اسپین میں20 دسمبر کے عام انتخابات کے بعدسوشلسٹ پارٹی کے لیڈر پیدرو سانچیز کی حکومت بنانےکی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔

سانچیز نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی دوبارہ کوشش کی جو کہ ناکام ہوگئی ۔

اس نتیجے کے بعدملک کی سیاسی قسمت کا فیصلہ شاہ فلپ ششم کے ہاتھ میں ہےجو کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے جلد ہی ملاقات کریں گے۔

بتایا گیا ہے کہ اگر دو مئی تک حکومت قائم نہ ہوسکی تو پھر ملک میں 26 جون کو دوبارہ انتخابات منعقد ہونگے۔



متعللقہ خبریں