فرانس معاشرے میں نسل پرستی میں اضافے کو روکے:یورپی کونسل

یورپی کونسل کےانسداد نسل پرستی اور عدم رواداری کے کمیشن نےاپنی رپورٹ میں فرانس کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرکاری محکموں میں نسل پرستی کو بڑھنے سے روکے

442313
فرانس  معاشرے میں نسل پرستی میں اضافے کو روکے:یورپی کونسل

یورپی کونسل کےانسداد نسل پرستی اور عدم رواداری کے کمیشن نےاپنی رپورٹ میں فرانس کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرکاری محکموں میں نسل پرستی کو بڑھنے سے روکے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ فرانس میں معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری بالخصوص مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی اور نفرت میں گزشتہ سال اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اس رپورٹکےبارے میں یورپی کونسل کےسیکریٹری جنرل تھورب یارنیاگ لینڈ نےحکومت فرانس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معاشرےمیں یک جہتی پیدا کرنےسمیت فرقہ واریت اور بنیاد پرستی پر قابو پانے کی کوشش کرے۔



متعللقہ خبریں