شاہی پکوان 24

شاہی پکوان نامی اس پروگرام میں  آ ج ہم آپ کو  کوتاہیہ لے کر جائیں گے جہاں  سے آپ کو قلفہ چنے بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔
 اجزا کچھ یوں ہے:
 ڈیڑھ سو گرام  قیمہ
 دو عدد گٹھیاں قلفہ
دو عدد گاجریں
دو چمچ چاول
 ایک عدد پیاز
دو چمچ ابلے چنے
ایک چھوٹی پیالی روغن زیتون
 نمک ،کالی مرچ حسب ذائقہ
 یہ ترکیب آپ کی خدمت میں مشہور شیف اور   تاریخی محقق یونس ایمرے اککور کی زبانی پیش کی جارہی ہے