اسپیس ایکس راکٹ خلا میں

ایک مواصلائی سیٹ لائٹ نصب ہونے والے اسپیس ایکس فالکون 9 راکٹ کو کینیڈی خلائی اسٹیشن سے خلا میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ اس س قبل کے لانچنگ کے عمل  کے بر عکس اسپیس ایکس سمندر میں نہیں اُترے گا کیونکہ اس میں لینڈنگ کا سسٹم نصب نہیں کیا گیا۔