ربوٹ ڈاکیا

 ایک کیٹرنگ فرم  اور ایک  ٹیکنالوجی فرم  کے اشتراک سے  ایسٹونیا کے دارالحکومت تالین  میں ایک ربوٹ تیار کیا گیا ہے  جو کہ گلی کوچوں میں گھومتا پھرتا ہے۔