نیو ایئر ٹریز بارانی علاقوں کے تحفظ میں بار آور

امریکی ریاست لوزیانا میں سال ِ نو کے موقع پر کاٹے جانے والے درختوں کو بارانی علاقوں کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پانی میں چھوڑا جاتا ہے۔ ابتک 50۔50 درختوں پر مشتمل ایک سو گٹھوں کو پانی میں پھینکا گیا ہے۔