قابض اسرائیلی قوتوں کا ظلم و ستم رکنے کا نام نہیں لے رہا

اسرائیلی قوتوں نے باب الشام میں فلسطینیوں پر حملہ کر دیا ۔

 قابض  قوتوں نے مشرقی یروشلم کے پرانے دروازوں میں شامل باب الشام میں فلسطینیوں پر حملہ کر دیا ۔

ویڈیو مناظر بعض اخباری نمائندوں کی طرف سے ریکارڈ کیے گئے۔