محاصرے اور بمباری میں گھرا غزہ

محاصرے اور بمباری  میں گھرے غزہ میں اس وقت مناظر کیا ہیں کمپیوٹر پر اس کی  تصویر کشی کی گئی ہے۔

کھلی ہوا کی جیل کی مانند غزہ سالوں سے تباہی کا منطر بن رہا ہے،اسرائیل کی بیس روزہ بمباری   کے دوران 365 مربع کلو میٹر  کے رقبےکی جو  حالت ہے اسے  کمپیوٹر انیمیشن  کی مدد سے دکھایا گیا ہے ۔


ٹیگز: بمباری , غزہ