داعش نے الا نوری مسجد کو شہید کرڈالا

عراقی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل کی 12 ویں صدی سے تعلق رکھنے والی  الا نوری جامع مسجد اور اس کے مینار کو شہید کر ڈالا ہے۔ تاہم داعش نے دعوی کیا ہے کہ امریکی طیارے نے الا نوری  جامع مسجد کمپلیکس کو نقصان پہنچایا ہے۔