کبھی کبھی پیشے میں گولی نہیں گولہ بھی کھانا پڑتا ہے

عالمی انڈور ایتھلیٹیک چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں ایک خاتون کھلاڑی نے غلطی سے گولہ قریب م وجود فوٹو گرافر کے ٹخنے پر دے مارا۔