جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

جنوبی کوریائی صدر مون جائے ین کا کہنا ہے کہ ہم خطے میں فوجی کشیدگی میں اضافے کا ارادہ نہیں رکھتے۔  امریکہ۔ جنوبی کوریا فوجی مشقیں سالانہ معمول کی پریکٹس ہیں۔