سان فرانسسکو میں لاطینی کارنیوال

سان فرانسسکو میں لاطینی کارنیوال ۔۔۔

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا  کے شہر سان فرانسسکو  میں وسطی اور جنوبی امریکہ کے لاطینی ممالک  پر مشتمل ایک وسیع پیمانے کے کارنیوال کا اہتمام کیا گیا۔