سمندر سے ہاتھی نکلا کس نے دیکھا

سری لنکا    کی بحریہ نے   سمندر ی رو میں بہنے والے   ہاتھیوں کے دو بچوں کو  بچا  تےہوئے  قریب واقع جنگل میں چھوڑ دیا ۔

سری لنکا  کے ساحلی محافظ اس کام میں ماہر ہیں کیونکہ  انہیں اکثر و بیشتر ایسے واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔