شاہی پکوان 23

 عثمانی کھانوں کے اس پروگرام شاہی پکوان میں آج ہم آپ کو ضلع ایسکی شہر کے قصبے اودون پازاری لے کر جا رہے ہیں  جہاں سے آپ کو   توا کباب بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔

 اجزا کچھ یوں ہیں:

 ڈیڑھ کلو گوشت  کی بوٹیاں

ایک سو پچاس گرام مکھن

تین گلاس  نمکین لسی

نمک  اور کالی مرچ حسب ذائقہ