شاہی پکوان 22

عثمانی  کھانوں کی مزے دار  ترکیبوں کے اس پروگرام میں ہم آج آپ کو ضلع ازمیر کے قصبے اودیمش لے کر جائیں گے  جہاں آپ کو بینگن کا قورمہ بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔
 اس کے اجزائے ترکیبی کچھ یوں ہیں۔
 ایک کلو گوشت
 پانچ عدد بینگن
 دو سو گرام مکھن
 نمک، کالی مرچ اور دارچینی

اس کھانے کی ترکیب  عثمانی  پکوانوں کے محقق  اور شیف یونس ایمرے  اککور کی زبانی  سنتے اور دیکھتے ہیں