جاپان میں موسم بہارکا میلہ کشتی سے شروع ہوا

جاپان میں رواتی موسم بہار کی آمد سے شروع ہونے والے میلے میں 200 سے زاَد سومو پہلوانوں نے اپنا فنی مظاہرہ پیش کیا۔اس میلے میں بالخصوص 33 بار چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلوان hakuho نے بھی حصہ لیا ۔