چین کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 68 ویں اور ہانگ کانگ کی چین میں دوبارہ شمولیت کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر ہانگ کانگ  کے فتح بندرگاہ اور ماکاو میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔