23 واں سراجیوو فلم فیسٹیول

23 واں سراجیوو فلم فیسٹیول قومی سراجیوو تھئیٹر میں ترک ہدایتکار سمیع کاپلان اولو کی فلم "اناج " کی نمائش سے شروع ہو گیا ہے۔  فلم میں خوراک اور گزر بسر کے لئے روزمّرہ جدوجہد پر مبنی کہانی کو بیان کیا گیا ہے۔