کولومبیا میں  زہریلی جھاگ گلیوں میں پھیل گئی

کولومبیا میں  زہریلی جھاگ گلیوں میں پھیل گئی۔

  کولومبیا کے ساوکا نامی شہر میں شدید بارشوں کے بعد زہریلی اور بدبوادر جھاگ  کی وجہ سے 30 گھر متاثر ہوئے ۔

بتایا گیا ہے کہ یہ جھاگ نکاسی آب کی نالیوں سے پھیلی تھی۔