ہوجا لی قتل عام کی یاد

آذربائیجان کے دارالحکومت باکومیں ہوجالی قتلِ عام کی 25 ویں برسی کے موقع پر صدر الہام علی یف و حکام  کی شراکت سے  پیدل مارچ و تقریب کا اہتمام کیا گیا۔