تاریخ میں آج کا دن - 16 دسمبر

تاریخ میں آج کا دن - 16 دسمبر

1546646
تاریخ میں آج کا دن - 16 دسمبر

 

 

 

16 دسمبر  1858۔ امریکی صدر جیمز بوچنان نے پہلی سمندر پار  ٹیلیگرام بات  چیت برطانیہ کی  ملکہ وکٹوریہ  سے کی۔

 

 

 

16 دسمبر   1868۔ پیرو میں اریکا کا شہر (اب چلی سے جڑا ہوا ہے) ، 8.5 کی شدت کے زلزلے  اور  اس کے بعد پیدا ہونے والے سونامی طوفان کے نتیجے میں تباہ ہوگیا۔ زلزلہ اور سونامی کے نتیجے میں ، تقریبا 70 ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔

 

 

 

16 دسمبر   1974۔ قبرص   پُر  امن کاروائی   کے دائرہ کار میں ترک فوجی دستے  لفکوشیا  اور لفکے حدود  کے شمال تک پہنچ گئے  اور  علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا اور جنگ بندی قائم کردی گئی۔

 

 

 

16 دسمبر   1977۔ راک اینڈ رول کنگ ایلوس پریسلی 42 سال کی عمر میں گریس لینڈ میں فوت ہوگئے۔          اپنی موسیقی کے علاوہ ، پریسلی اپنے رقص ، بالوں اور لباس کے انداز کی وجہ سے  اس دور میں اپنی مہر ثبت کرچکے تھے۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں