تاریخ میں آج کا دن - 2 دسمبر

تاریخ میں آج کا دن - 2 دسمبر

1538313
تاریخ میں آج کا دن - 2 دسمبر

دو دسمبر

 

دو دسمبر 1804۔  نپولین بوناپارٹ  نے پیرس میں  منعقد ہونے والی تاج پوشی کی تقریب جس میں پوپ نے بھی شرکت کی تخت نشین ہوئے۔

 

 

دو دسمبر 1888۔   1872میں تحریر  کردہ  4 ایکٹ  پر مبنی تھیٹر ڈرامے "وطن اور سلسٹری" کی وجہ سے  شہرت حاصل کرنے والے                            نامک کمال  48 برس کی عمر میںساکز جزیرے میں انتقال کر گئے۔

 

 

دو دسمبر 1920۔ ترکی کی قومی اسمبلی کی حکومت اور آرمینیا کے مابین  گیمورو  معاہدے پر دستخط کیے گئے ۔ترکی کی قومی اسمبلی کی حکومت کی جانب سے دستخط کردہ اس پہلے معاہدے  پر عمل درآمد نہیں کیا گیا  تاہم اس سے   ماسکو اور قارس معاہدے کی بنیاد رکھتے ہوئے ترکی کی مشرقی حدود کو وضع کرلیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں