تاریخ میں آج کا دن - یکم دسمبر

تاریخ میں آج کا دن - یکم دسمبر

1537691
تاریخ میں آج کا دن - یکم دسمبر

 

 

یکم دسمبر 1964۔ ترکی اور   یوروپی معاشی برادری کا شریک رکن ببانانے کی غرض  سے  انقرہ معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ معاہدہ ، کسٹم یونین اور ترکی کی  ای ای سی میں مستقل رکنیت کی حیثیت کے لیے راہ ہموار ہوگئی۔  

 

 

 

یکم دسمبر 1990۔  برطانیہ اور فرانس کے درمیان  چینل ٹنل کے ذریعے زیر سمندر 40 میٹر گہرائی سے رابطہ قائم ہوگیا۔

 

 

یکم دسمبر 2019۔ دنیا کو  کورونا وائرس کی لپیٹ میں لینے والے کوویڈ ۔19 وائرس کا کیس   پہلی بار چین کے شہر ووہان میں رونما  ہوا۔   چینی انتظامیہ کے مطابق اس وبا  ء کا آغاز نومبر میں ہوا  اور اس وبا نے مختصر مدت میں  ایشیائی ممالک کے ساتھ یورپ اور امریکہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں