تاریخ میں آج کا دن۔ 30 نومبر

تاریخ میں آج کا دن۔ 30 نومبر

1536747
تاریخ میں آج کا دن۔ 30 نومبر

*** 30 نومبر 1900: مصنف آسکر والڈ پیرس میں انتقال کر گئے۔  مصنف ہوٹل میں مقیم تھے اور ان کے کمرے کے وال پیپر پر"ہم میں سے ایک کو چلے جانا چاہیے " کے الفاظ رقم تھے ۔جنہوں نے مصنف کے خود کشی کرنے کے احتمال کو تقویت دی۔

*** 30 نومبر 1925: ترکی میں درگاہوں، خانقاہوں، مزاروں، تکیوں اور ذکر وسماع کی جگہوں کو بند کر دیا گیا۔ باقاعدہ قانون کے ساتھ اختیار نہ رکھنے والے افراد کا پگڑھی اور دینی لباس پہننا بھی ممنوع قرار دے دیا گیا۔ اسی دن قومی اسمبلی کے اسپیکر کی عقبی دیوار پر " حاکمیت ملت کی ہے" کےالفاظ چسپاں کر دئیے گئے۔اتاترک نے کاستامونو کے خطاب  میں کہا کہ "جمہوریہ ترکی شیخوں،  درویشوں، مریدوں اور مجذوبوں کا ملک نہیں بن سکتا۔ درست ترین اور حقیقی ترین طریقت مدنیت  ہے"۔

*** 30 نومبر 1974: ایتھوپیا میں 3.2 ملین سال قدیم انسانی ڈھانچہ دریافت ہوا۔

ماہرین نے  اس ڈھانچے کو 'لُوسی' کا نا دیا۔ ڈھانچے کی لمبائی 105 سینٹی میٹر تھی۔



متعللقہ خبریں