تاریخ میں آج کا دن - 14 اکتوبر

تاریخ میں آج کا دن - 14 اکتوبر

1506531
تاریخ میں آج کا دن - 14 اکتوبر

 

 

14 اکتوبر 1933۔ اڈولف ہٹلر  نے جینوا تخفیف اسلحہ  کانفرنس میں شریک نہیں ہو نے اور جرمنی لیگ آف نیشنز  کو  چھوڑ دینے کا اعلان کردیا۔

 

 

14 اکتوبر 1947۔ امریکی ٹیسٹ پائلٹ (چک) چارلس ایل ووڈ ییگر ، راکٹوں سے تقویت  دیتے             ہوئے صوتی رکاوٹ کو توڑ ڈالا۔

 

 

14 اکتوبر  1968۔ امریکی ایتھلیٹ جم ہائنس میکسیکو اولمپکس میں 100 میٹر  کی ریس میں  10 سیکنڈ (9.95 سیکنڈ) کے نیچے جانے والے  پہلی شخصیت بن گئے ۔ ان کا ریکارڈ   1983 تک نہ  توڑا جاسکا۔



متعللقہ خبریں