تاریخ میں آج کا دن 12

12.10.20

1507384
تاریخ میں آج کا دن 12

بارہ اکتوبرسن چودہ سو بیانوے: کرسٹوفر کولمبس   تیس روز  کےسفر کے بعد جزائر کریبئن پہنچا البتہ اس کے خیال میں وہ ہندوستان کی سر زمین پر پیر رکھ چکا تھا ۔

بارہ اکتوبر سن انیس سو سترہ: جنگ میں پہلی بار زہریلی گیس کا استعمال کیا گیا،مسٹرڈ گیس کو پہلی بار بیلجیئم کے شہر وائی پرس کےقریب پھینکا گیا جس سے ایک دن میں  بیس ہزار فوجی ہلاک ہوئے۔

بارہ اکتوبر سن انیس سو اناسی: ہالینڈ میں متعین ترک سفیر اوزدیمیر بنلر کے صاحب زادے احمد بنلر  اسالا دہشت گرد تنظیم کی طرف سے  شہید کر دیئے گئے۔

 

 بارہ اکتوبر  سن دو ہزار سترہ: ترک فوجی شامی شہر ادلب  میں داخل ہو گئے ،اس آپریشن میں تیس عدد بکتر بند گاڑیاں اور سو فوجی شامل تھے ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں