تاریخ میں آج کا دن ۔ 11 اکتوبر

تاریخ میں آج کا دن ۔ 11 اکتوبر

1504734
تاریخ میں آج کا دن ۔ 11 اکتوبر

*** 11 اکتوبر 1899: جنوبی افریقہ  کے ٹرانسوال اور اورینج علاقوں کے ' بور' نامی ہالینڈ الاصل کسانوں اور برطانوی استبدادی حکومت کے درمیان بور اوول جنگ شروع ہوئی۔

*** 11 اکتوبر 1922: ترکی قومی اسمبلی اور برطانیہ، فرانس اور اٹلی کے درمیان مودانیا فائر بندی سمجھوتہ طے پایا جس کے نتیجے میں اناطولیہ میں جاری جنگ نجات اختتام پذیر ہوئی۔

*** 11 اکتوبر 1968: ناسا نے اپالو۔7 کو خلاء میں بھیجا۔ اپالو۔7 ناسا کی پہلی انسانی خلائی پرواز تھی۔ خلائی گاڑی میں تین خلاء بازوالی شیرا، ڈون فلٹن اور آر ۔والٹر  سوار تھے۔  اس خلائی گاڑی سے ناسا نے ایک تواتر سے "والی، والٹ اینڈ  ڈون شو" کے نام سے لائیو براڈکاسٹ دی۔ اس نشریات کو اس قدر زیادہ  دیکھا گیا کہ شو اس سال کے ایمی ایوارڈ کا حقدار قرار پایا۔



متعللقہ خبریں