تاریخ میں آج کا دن 10

10.10.20

1506173
تاریخ میں آج کا دن 10

دس اکتوبر  چھ سو اسی: عراقی شہر کربلا میں  نواسہ رسول امام حسین اور ان کے ساتھیوں کو اموی خلیفہ یزید نے شہید کر دیااس واقعے کو سانحہ کربلا کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
 

 دس اکتوبر سن انیس سو تینتیس: یونائیٹڈ  ایئر لائنز کا ایک طیارہ سبوتاژ کر دیا گیا  جو کہ فضائی تاریخ کا پہلا واقعہ تھا۔
 

دس اکتوبر  سن انیس سو ننانوے: نامور ترک ادیب فاقر بائے کرد کا انتقال ہوگیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں