تاریخ میں آج کا دن۔5 اکتوبر

تاریخ میں آج کا دن۔5 اکتوبر

1502910
تاریخ میں آج کا دن۔5 اکتوبر

*** 5 اکتوبر 1970: انور سادات مصر کے صدر بن گئے ۔ 11 سال بعد اسی دن انہیں ایک فوجی تقریب میں قتل کر دیا گیا۔ قتل کی ذمہ داری اخوان المسلمین نے قبول کر لی۔

*** 5 اکتوبر 2000: بلغراد میں وسیع پیمانے کے مظاہروں کے نتیجے میں سربیا کے صدر سلوبودان میلوسیوچ  مستعفی ہونے پر مجبور ہو گئے۔

***5 اکتوبر 2011:  امریکہ کے معروف انٹرپرینر اور موجد  سٹیو جابز انتقال کر گئے۔



متعللقہ خبریں